اردو میں آنچل کے معانی
آنچل
آں۔ چَل
aanchal
لفظ Word · ماخذ ہندی · Origin: Hindi
صرف
اسم
· Noun
جنس
مذکر
· Masculine
آنچل کے اردو معانی
دوپٹے کا سرا۔ اوڑھنی کا پلو۔ دامن کا پلو۔ دامن کا کنارہ۔ گھونگٹ (2) پستان۔ چوچی۔ جمع: آنچل۔ آنچلوں۔
اطلاع: یہ لغت ابھی ترقی پذیر ہے۔ کوئی غلطی یا تجویز ہو تو ہمیں
contact@urduwriting.com
پر لکھیں یا رائے دیجیے۔
حوالہ جات: اس لغت کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست کے لیے
یہاں دیکھیں۔